نجی تعلیمی اداروں کا یکم جون کی بجائے15جون سے تعطیلات کرنے کا فیصلہ
نجی تعلیمی اداروں کا یکم جون کی بجائے15جون سے تعطیلات کرنے کا فیصلہ،زبردستی سکول بند کرانے کی کوشش کی تو احتجاج کریں گے، نصاب متاثر ہوگا، بچوں کی پڑھائی میں رکاوٹ آئے گی:
لاہور: محکمہ تعلیم کی طرف سے حکومتی احکامات کی روشنی میں تمام تعلیمی اداروں میں”یکم جون سے تعطیلات “ کرنے کے اعلان کے بعد پنجاب میں نجی تعلیمی اداروں نے یکم جون سے چھٹیاں کرنے سے صاف انکار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ یکم جون کی بجائے15جون سے تعطیلات کریں گے۔تاہم پرائیویٹ سکولز مالکان کی مختلف تنظیموں کی طرف سے کہا گیا ہے کہ زبردستی سکول بند کرانے کی کوشش کی تو احتجاج کریں گے، جبکہ یکم جون سے چھٹیوں سے نہ صرف نصاب متاثر ہوگا بلکہ بچوں کی پڑھائی میں رکاوٹ آئے گی
۔