[Latest News][6]

GEC Multan
News
Scholarships

Interviews for CTIs in Govt Colleges of Multan To be Started Today

Interviews for CTIs in Govt Colleges of Multan To be Started Today


کالجز میں سی ٹی آئیز کی بھرتی کیلئے انٹرویو آج سے شروع

ملتان کے کالجز میں سی ٹی آئیز کی بھرتی کیلئے انٹرویو آج سے شروع ہوں گےکمیٹی میں کالج کے پرنسپل اور شعبے کے سربراہ شامل ہوں گے انٹرویو دو دن جاری رہیں گے ، جبکہ 12ستمبر کو میرٹ لسٹیں لگیں گی ۔کامیاب امیدواروں کو ماہانہ 30ہزار روپے مشاہرہ دیا جائے گا۔

پرنسپل سائنس کالج سی ٹی آئیز اپیل کمیٹی کے چیئرمین تعینات

ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سائنس کالج کے پرنسپل کو سی ٹی آئیز اپیل کمیٹی کا چیئرمین تعینات کردیا ۔ذرائع کے مطابق صوبے بھر کے کالجز میں آج سے سی ٹی آئیز کی بھرتی شروع ہورہی ہے جس میں امیدواروں کی اپیل کے سلسلہ میں کمیٹی قائم کردی گئی ہے جس کے چیئرمین سائنس کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر نسیم شاہد ہوں گے جبکہ دیگر ممبران میں ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز سید منصور شاہ ، ڈاکڑ نعمت الحق اور پر وفیسر فوزیہ سہیل شامل ہیں ۔


About Author Aamir Rana

Aamir Rana is a Web Designer and an addicted Blogger. He is admin of official website of Govt Emerson College Multan and its social media accounts. Purpose of creating this blog is to facilitate students by providing them all updates regarding education. You can catch him on social media links given below.

Start typing and press Enter to search