[Latest News][6]

GEC Multan
News
Scholarships

Merit Lists of selected candidates for CTIs Job displayed in Colleges

Merit Lists of selected candidates for CTIs Job displayed in Colleges

کالج ٹیچرز انٹرن کے انٹرویوز دینے والے اُمیدوار فہرستیں متعلقہ کالجز کے نوٹس بورڈ پر دیکھ سکتے ہیں۔ تمام کالجوں کے پرنسپلز نے حتمی فہرستیں محکمہ ہائیر ایجوکیشن کی ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ کر دیں ہیں۔
محکمہ ہائیر ایجوکیشن کی ہدایات کے مطابق کالج ٹیچرز انٹرنیز کی بھرتیوں میں شکایات اور اعتراضات کی درخواستیں 19 ستمبر تک وصول کی جائیں گی۔ پنجاب حکومت نے سرکاری کالجوں میں ان عارضی اساتذہ کو سات مہینے کے لیے بھرتی کیا ہے اور ان کی ماہانہ تنخواہ 30 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔

About Author Aamir Rana

Aamir Rana is a Web Designer and an addicted Blogger. He is admin of official website of Govt Emerson College Multan and its social media accounts. Purpose of creating this blog is to facilitate students by providing them all updates regarding education. You can catch him on social media links given below.

Start typing and press Enter to search