Registration Schedule 2016 for 5th & 8th Class by Punjab Examination Commission
پنجاب ایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام ہونیوالے 5ویں اور 8ویں کے امتحان 2017ء کے لئے رجسٹریشن کا شیڈول جاری کردیا گیاجس کے مطابق تمام سرکاری سکول، پرائیویٹ سکول اور پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن سے الحاق شدہ سکول اپنے طلبا کی رجسٹریشن کرانے کے پابند ہوں گے رجسٹریشن کا عمل یکم اکتوبر سے شروع ہوکر 31اکتوبر تک جاری رہے گا ، رجسٹریشن کے وقت طلبا کے دو فوٹو، والد یا والدہ کا شناختی کارڈ نمبر اور بچے کا پیدائشی سرٹیفکیٹ اور ب فارم ہونا ضروری ہے ۔