[Latest News][6]

GEC Multan
News
Scholarships

Principal GEC Multan & HODs Meeting with VC BZU Multan

پریس ریلیز

گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان کے بی ایس اور ایم ایس سی کے امتحانات اور نتائج سے متعلق بہااولدین زکریایونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر طاہر امین نے ایک خصوصی اجلاس طلب کیا ہے جس میں پرنسپل گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم، کنٹرولر امتحانات پروفیسر محمد اعظم پرویز ایمرسن کالج کے تمام شعبہ جات کے صدور کے ہمراہ ڈائریکٹر اکیڈمک ، کنٹرولر امتحانات اور رجسٹرار سے ایک اہم میٹنگ کریں گے جس تمام مسائل خصوصاً ڈراپ ہونے والے طلبہ و طالبات کے بارے میں تفصیلی بریفینگ دی جائے گی اور ان کے حل کے لئے لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔

Principal GEC Multan & HODs Meeting with VC BZU Multan

About Author Aamir Rana

Aamir Rana is a Web Designer and an addicted Blogger. He is admin of official website of Govt Emerson College Multan and its social media accounts. Purpose of creating this blog is to facilitate students by providing them all updates regarding education. You can catch him on social media links given below.

Start typing and press Enter to search