[Latest News][6]

GEC Multan
News
Scholarships

Paper Rechecking Started for BS and M.Sc Students of Colleges

Paper Rechecking Started for BS and M.Sc Students of Colleges


ایم ایس سی ، بی ایس کے طلباوطالبات کے پیپرز کی ری چیکنگ شروع

زکریا یونیورسٹی نے ( کالجز سائیڈ کے ) ایم ایس سی اور بی ایس کے طلباوطالبات کے پیپرز کی ری چیکنگ شروع کر دیزکریا یونیورسٹی نے ( کالجز سائیڈ کے ) ایم ایس سی اور بی ایس کے طلباوطالبات کے پیپرز کی ری چیکنگ شروع کر دی ۔واضح رہے کہ ایم ایس سی اور بی ایس( کالجز سائیڈ)کے پیپرز میں بڑی تعداد میں طلباوطالبات فیل ہو گئے تھے ۔جنہوں نے فیل ہونے کی وجہ آئوٹ آف کورس پیپرز اور ناقص مارکنگ قرار دی تھی ۔

About Author Aamir Rana

Aamir Rana is a Web Designer and an addicted Blogger. He is admin of official website of Govt Emerson College Multan and its social media accounts. Purpose of creating this blog is to facilitate students by providing them all updates regarding education. You can catch him on social media links given below.

Start typing and press Enter to search