[Latest News][6]

GEC Multan
News
Scholarships

Public Holiday in Pakistan

5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھرمیں عام تعطیل ہو گی

اسلام آباد ( تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء)5فروری بروزجمعرات کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھرمیں عام تعطیل ہو گی جبکہ تمام شہروں میں خصوصی تقریبات اور پرامن ریلیاں بھی منعقد کی جائیں گی ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تعطیل کے باعث تمام سرکاری ، نیم سرکاری ادارے ، یونیورسٹیز ، کالجز ، سکولز ،بینک ، مالیاتی ادارے ، سٹاک ایکسچینج ، چیمبر آف کامرس، عدالتیں بھی بند رہیں گی۔ اس موقع پر کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے سیمینارز ، کانفرنسز ، واکس اور پرامن ریلیوں کاانعقاد بھی کیاجائیگا
 ۔

About Author Aamir Rana

Aamir Rana is a Web Designer and an addicted Blogger. He is admin of official website of Govt Emerson College Multan and its social media accounts. Purpose of creating this blog is to facilitate students by providing them all updates regarding education. You can catch him on social media links given below.

Start typing and press Enter to search