[Latest News][6]

GEC Multan
News
Scholarships

Telenor Internship Program 2015

Telenor Internship Program 2015
Telenor Internship Program 2015

ٹیلی نار انٹرن شپ پروگرام 2015
انٹرن شپ پروگرام میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 12 اپریل ہے
پچھلے سالوں کی طرح ٹیلی نار اس سال بھی انٹرن شپ پروگرام شروع کر رہا ہے۔اس پروگرام میں شمولیت  سے ذہین طلبہ نہ صرف  قیمتی تجربہ بلکہ  تنخواہ بھی پائیں گے۔ انٹرن شپ پانے والے کسٹمر ریلیشن ، کارپوریٹ کمیونی کیشن اینڈ ریسپانسیبلیلٹی، فنانشل آپریشنز، فنانشل سروسز،  ہیومن ریسوریسز، مارکیٹنگ، نیٹ ورکنگ انجینئرنگ، پراڈکٹ اینڈ سروسز، سافٹ وئیر انجینئرنگ  اور ٹیکنالوجی آپریشنز کے شعبوں میں اپنی خدمات فراہم کریں گے۔
یہ انٹرن شپ  8 ہفتوں یعنی 2 ماہ کے لیے ہوگی، جس کے لیے انٹرنیز کو تنخواہ بھی دی جائے گا۔ انٹرن شپ میں صرف وہ طلبہ حصہ لے سکتے ہیں جو اس وقت گریجوایٹ یا پوسٹ گرایجویٹ کر رہے ہیں یا پاس کر چکے ہیں۔
انٹرن شپ پروگرام پاکستان کے تمام بڑے شہروں کے لیےہے ، خواہش مند امیدوار 12 اپریل تکاس ربط پر کلککر کےاپنا پروفائل بنا کر انٹرن شپ کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔

About Author Aamir Rana

Aamir Rana is a Web Designer and an addicted Blogger. He is admin of official website of Govt Emerson College Multan and its social media accounts. Purpose of creating this blog is to facilitate students by providing them all updates regarding education. You can catch him on social media links given below.

Start typing and press Enter to search