Scholarship for Matric Students 2016 Announced by Punjab Govt
میٹرک نتائج، ایک ہزار سے زائد نمبر لینے والے طلبہ و طالبات کو وظیفہ دینے کا فیصلہ
حکومت پنجاب نے تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک سالانہ امتحان 2016 میں ایک ہزار یا اس سے زائدنمبرز (مارکس) لینے والے طلبہ و طالبات کو وظیفہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کیلئے تعلیمی اداروں کے سربراہان سے ایسے طلبہ و طالبات کے کوائف 4اگست تک طلب کر لیے ہیں۔ کوائف اور رزلٹ کارڈ کی فوٹو اسٹیٹ کاپی پر سکولز کے سربراہان تصدیق بھی کرینگے۔