Important Notice for BS and M.A/M.Sc Students Regarding Registration Card
از دفتر داخلہ کمیٹی گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان
نوٹس
بی ایس (چارسالہ) اور ایم اے/ ایم ایس سی کے وہ طلبہ ء و طالبات جن کو ابھی تک رجسٹریشن کارڈ نہیں ملے انہیں ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ رزلٹ کارڈ کی فوٹوکاپی، شناختی کارڈ کی فوٹوکاپی اور ایک عددپاسپورٹ سائز تصویر جلد از جلدکمرہ نمبر 05 میں عرفان احمد سیال صاحب کے پاس جمع کروائیں، تاکہ ان کے رجسٹریشن کارڈ یونیورسٹی سے جاری کروائے جاسکیں۔