Interdisciplinary Competitions at Govt College Jahanian 2016
نوٹس
مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ کالج جہانیاں میں سہ روزہ بین الکلیاتی تقریبات کا انعقاد ہورہا ہے جس میں حسنِ قرأت ، نعت خوانی ، تقاریر اور مباحثوں کے مقابلہ جات ہوں گے۔
مقابلہ جات کا انعقاد حسبِ پروگرام ہوگا جو کہ درج ذیل ہے:
مقابلہ جات کا انعقاد حسبِ پروگرام ہوگا جو کہ درج ذیل ہے:
(24نومبر 2016 بروز جمعرات)
مقابلہ حسنِ قرأت 10:00 بجے صبح
جائزہ نعت خوانی 12:00 بجے دن
انگریزی زبان میں تقریر 02:00 بجے دن
(موضوع: ( We can takle extremism
(25 نومبر 2016 بروز جمعہ)
پنجابی مباحثہ 10:00 بجے صبح
گھنڈی: زندگی لئی پیار ضروری اے
(26 نومبر 2016 بروز ہفتہ)
اردو مباحثہ 10:00 بجے صبح
قرارداد: ہے دل کے لئے موت مشینوں کی حکومت
تقسیمِ انعامات
12:00 بجے دن
مقابلہ جات میں حصہ لینے کے خواہشمند طلبہ و طالبات اپنی درخواستیں جلد از جلد زیرِدستخطی کے پاس جمع کرائیں۔
پروفیسر ڈاکٹر منصور احمد قریشی)صدرشعبہ اردو
0300-7337247