Admission Schedule for B.A/B.Sc 2017 Examinations BZU Multan

بی اے، بی ایس سی کے سالانہ امتحانات 2017کیلئے فارم جمع کرانے کے شیڈول کا اعلان
ملتان(سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے زیراہتمام بی اے بی ایس سی کے سالانہ امتحان 2017 کے لئے فارم جمع کرانے کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا جاری کردہ مراسلے کےمطابق سنگل فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 13 جنوری دوگنا فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 20جنوری جبکہ تین گنا فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 6مارچ مقرر کی گئی ہے امتحانی فیس بی اے 3ہزار، بی ایس سی 3200سو پریکٹیکل فیس فی مضمون ایک ہزار، ڈرف انگلش کےلئے 32سو رو پے فیس مقرر کی گئی ہے امتحان مارچ کے آخری ہفتے میں متوقع ہے جبکہ ضمنی امتحان 2016 میں امتحان دینےوالے طلبا کےلئے شیڈول کااعلان