پروفیسر محمد نواز نے پرنسپل ڈگری کالج خانیوال کا چارج سنبھال لیا
کیمسٹری کے نامور استاد پروفیسر محمد نواز نے پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج خانیوال کا چارج سنبھال لیا ۔وہ اس سے قبل گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان کے شعبہ کیمسٹری کے ہیڈ وگریڈ 20کے پروفیسر کی حیثیت سے بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں ۔