PAKUS Scholarships for BS Students of BZU Multan 2016-17
زکریا یونیورسٹی کے لئے پاک یو ایس سکالرشپ کا اعلان کردیاگیا یہ سکالر شپ صرف طالبات کے لئے ہوں گےبتایا گیا ہے کہ بی ایس کے میرٹ بیس4 سکالرشپ کے لئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں جس میں صرف طالبات اپلائی کرسکتی ہیں، ان سکالرشپ کے لئے انتھروپالوجی، اکنامکس ، لسانیات ، لاء میڈیاسٹڈی، ، آئی آر سائیکالوجی اور جینڈر سٹڈ ی کی طالبات استفادہ کرسکتی ہیں جس کے لئے 6دسمبر تک درخواستیں دی جاسکتی ہیں ، تاہم پیف اوردیگر سکالرشپ حاصل کرنے والی طالبات درخواستیں دینے کی اہل نہیں ہوں گی ۔