Students of GEC Multan to get Grace Marks - University Agreed
زکریا یونیورسٹی ایمرسن کالج کے طلباکو گریس مارکس دینے پر رضامند ،کیس بورڈ آف سٹڈی کو بھجوادیاگیا تفصیل کے مطابق ایمرسن کالج کے بی ایس پروگرام کے طلبا کے مسائل کے لئے بنائی گئی کمیٹی اس بات پر رضامند ہوگئی ہے کہ ان طلبا کو گریس مارکس دے دئے جائیں گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں طلبا کا موقف غلط ثابت ہوا یونیورسٹی کے ا ساتذہ نے پرچہ سلیبس سے بنایا تھا یہ سب بورڈ آف سٹڈی کے احکامات پر ہوا ، اجلاس میں یہ بات بھی سامنے آ ئی کہ کالج میں سلیبس کا یہ حصہ نہیں پڑھایا گیا جس کی وجہ سے طلبا کو مسائل کا سامنا کرنا پڑا ۔