پانچویں اور آٹھویں جماعت کے سالانہ امتحانات یکم فروری سے ہونگے
پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق صوبہ بھر میں1696امتحانی سنٹر قائم کئے جائیں گے اورمجموعی طور پر 23لاکھ 95ہزارطلبا و طالبات امتحان دیں گے ۔ شیڈول کے مطابق جماعت پنجم کے یکم فروری جبکہ ہشتم کے امتحانات 10فروری کو شروع ہو کر17فروری کو اختتام پذیر ہونگے ۔
Aamir Rana is a Web Designer and an addicted Blogger. He is admin of official website of Govt Emerson College Multan and its social media accounts. Purpose of creating this blog is to facilitate students by providing them all updates regarding education. You can catch him on social media links given below.