Intermediate Annual Examination Admission Schedule 2017 BISE Multan
تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحان 2017ء کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
جس کے مطابق امتحان 6 مئی سے شروع ہوگا ۔سنگل فیس کے ساتھ 16جنوری سے 13فروری تک، ڈبل فیس کے ساتھ 14فروری سے 24فروری تک اور تین گنا فیس کے ساتھ 28 فروری سے 7 مارچ تک فارم جمع کرائے جاسکیں گے ۔