Lahore High Court Ordered to Take CSS Exams in Urdu
لاہورہائیکورٹ کا سی ایس ایس کا امتحان اردو میں لینے کا حکم
لاہور: ہائی کورٹ نے 2018 سے سی ایس ایس کا امتحان اردو میں لینے کا حکم جاری کر دیا ہے۔
نیوزکے مطابق لاہورہائی کورٹ نے 2018 کے سی ایس ایس کا امتحان اردو میں لینے کا حکم جاری کرتے ہوئے تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ عدالت نے حکم دیا کہ سی ایس ایس کا امتحان سپریم کورٹ کے فیصلے کی رو کے مطابق لیاجائے۔ فیصلے کے بعد اگلے سال سی ایس ایس کا امتحان اردو میں ہوگا۔