Final Term Examination Schedule for M.A M.Sc and BS 1st semester
زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام الحاق شدہ کالجز کے چار سالہ بی ایس پروگرام کے پہلے سمسٹر 2016۔ 20 ء اورایم اے ایم ایس سی سیشن 2016-18 ء کے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا ۔ امتحانات 15 مارچ سے شروع ہونگے ۔ جس کے لئے سنگل فیس 22سو روپے 3مارچ، ڈبل فیس کے ساتھ 4مارچ اور تین گنا فیس کے ساتھ امتحان سے ایک ہفتہ قبل فارم جمع کرائے جاسکتے ہیں ۔