Punjab Govt to give free bags to students along with free books
حکومت پنجاب نے سرکاری سکولوں کے طلبا وطالبات کو مفت کتابوں کی فراہمی کے ساتھ مفت سکول بیگزبھی فراہم کرنے کی منظوری دے دی منصوبے پر سالانہ80کروڑ روپے خرچ ہوں گے ۔مفت بیگ،پہلی،پانچویں اور نویں جماعت کے طالب علموں میں تقسیم کئے جائیں گے ۔عملدرآمد نئے تعلیمی سال اپریل2017ء سے ہوگا۔پہلے مرحلے میں25لاکھ طلبہ کوسکول بیگ دیئے جائیں گے ۔