[Latest News][6]

GEC Multan
News
Scholarships

Last Date To Submit Admission Forms for M.A M.Sc in GEC Multan

Last Date To Submit Admission Forms for M.A M.Sc in GEC Multan

داخلہ فارم جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

زکریا یونیورسٹی کے تحت ایم اے ، ایم ایس سی، ایم بی اے ، ایم کام سمیت تمام ماسٹرز پروگراموں میں داخلوں کے لئے داخلہ فارم جمع کرانے کی آج 20 ستمبر آخری تاریخ ہےزکریا یونیورسٹی کے تحت ایم اے ، ایم ایس سی، ایم بی اے ، ایم کام سمیت تمام ماسٹرز پروگراموں میں داخلوں کے لئے داخلہ فارم جمع کرانے کی آج 20 ستمبر آخری تاریخ ہے ۔پہلی میرٹ لسٹیں کل لگیں گی۔ بی ایس پروگرام سمیت تمام بیچلر ڈگری پروگراموں میں داخلہ فارم 30 ستمبر تک جمع کرائے جا سکیں گے ۔ ایم فل، ایم ایس، پی ایچ ڈی میں داخلہ فارم 5 اکتوبر تک اور بی ایس سی انجینئرنگ میں داخلہ فارم 7 اکتوبر تک جمع ہو سکیں گے ۔

About Author Aamir Rana

Aamir Rana is a Web Designer and an addicted Blogger. He is admin of official website of Govt Emerson College Multan and its social media accounts. Purpose of creating this blog is to facilitate students by providing them all updates regarding education. You can catch him on social media links given below.

Start typing and press Enter to search