[Latest News][6]

GEC Multan
News
Scholarships

Recruitment Process of CTIs Completed, Joining Letters Delivered

Recruitment Process of CTIs Completed, Joining Letters Delivered


سی ٹی آئیزکی بھرتی آج مکمل،تعیناتی کے مراسلے جاری کئے جائینگے

کامیاب امیدوار آئندہ ہفتے چارج سنبھالیں گے ،13امیدواروں کی شکایات دورکالجز میں بھرتی ہونے والے سی ٹی آئیز کو تعیناتی کے مراسلے آج جار ی کئے جائیں گے ۔ 13امیدواروں کی شکایات کو دور کردیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کی ہدایت پر کالجز میں سی ٹی آئیز کی بھرتی کا آخری مرحلہ آج سے شروع ہوگا جس میں کامیاب امیدواروں کو تعیناتی کے مراسلے جاری کئے جائیں گے ۔ کامیاب امیدوار آئندہ ہفتے سے اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے ۔

About Author Aamir Rana

Aamir Rana is a Web Designer and an addicted Blogger. He is admin of official website of Govt Emerson College Multan and its social media accounts. Purpose of creating this blog is to facilitate students by providing them all updates regarding education. You can catch him on social media links given below.

Start typing and press Enter to search