Schedule for Inter Supply Examination 2016 BISE Multan
BISE Multan has announced Schedule for Inter Supply Examination 2016
تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام ہونے والے انٹر کے ضمنی امتحان2016ء کے لئے فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا گیاتعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام ہونے والے انٹر کے ضمنی امتحان2016ء کے لئے فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا گیا جس کے مطابق انٹرمیڈیٹ و لسانیات ضمنی امتحان 2016 ء کا انعقاد 22 اکتوبر 2016 ء سے ہوگا۔اس امتحان میں شرکت کرنے والے اُمیدواران کیلئے آن لائن داخلہ فارم اور فیس جمع کروانے کا شیڈول اس طرح سے ہوگا۔سنگل فیس کے ساتھ 3اکتوبر تک ، ڈبل فیس کے ساتھ 7اکتوبر تک، اور تین گنا فیس کے ساتھ 12اکتوبر تک فارم جمع کرائے جاسکتے ہیں۔