بی اے ‘ بی ایس سی کے رزلٹ کا اعلان 25اگست کو تقریب میں کیا جائے گا
زکریا یونیورسٹی کے تحت بی اے ’ بی ایس سی کے رزلٹ کا اعلان 25اگست کو کیا جائے گا اس سلسلے میں یونیورسٹی میں تقریب منعقد ہوگی جس میں پوزیشن ہولڈرز طلبا وطالبات کو نقد انعامات دئیے جائیں گے ’ تقریب میں پوزیشن ہولڈر طلباو طالبات کے والدین کو بھی مدعو کیا جائے گا
Aamir Rana is a Web Designer and an addicted Blogger. He is admin of official website of Govt Emerson College Multan and its social media accounts. Purpose of creating this blog is to facilitate students by providing them all updates regarding education. You can catch him on social media links given below.