Eid ul Adha Vacations 2016 in BZU Multan
زکریایونیورسٹی میں عید الاضحی پر بھی نو چھٹیاں ہوں گیملتان(خصوصی رپورٹر) اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ دس اور گیارہ ستمبر کو ہفتہ اتوار کی چھٹی ہوگی سوموار 12ستمبر کو نوذوالحجہ کی چھٹی ہوگی، 13سے لیکر 15تک عید کی تعطیلات ہوں گی جبکہ 16ستمبر بروز جمعۃ المبارک کو یونیورسٹی انتظامیہ چھٹی دینے پر غور کررہی ہے جس کے بعد 17اور18ستمبر کو ہفتہ ، اتوار کی چھٹی آجائے گی اور اس طرح یونیورسٹی میں 19ستمبرکو باقاعدہ کام شروع ہوگا ۔