B.COM Admissions 2016 Started in Bahaudin Zakriya University Multan
زکریا یونیورسٹی نے بی کام حصہ اوّل و دوئم کے دوسرے سالانہ امتحان 2016 ء کے لئے داخلہ فارم و فیس دفتر ناظم امتحانات میں جمع کرانے کی آخری تاریخ 10نومبر مقرر کی ہے ۔
دگنا فیس کے ساتھ 17نومبر اور 3گنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم امتحان شروع ہونے سے ایک ہفتہ قبل تک جمع کرائے جا سکتے ہیں ۔امتحان کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔
دگنا فیس کے ساتھ 17نومبر اور 3گنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم امتحان شروع ہونے سے ایک ہفتہ قبل تک جمع کرائے جا سکتے ہیں ۔امتحان کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔