Percentage of marks to be printed on transcript - BZU Multan
طلبا کے مطالبہ پر سینڈیکیٹ کی منظوری کے بعد تمام رزلٹ کارڈز پر پرسنٹیج شائع کی جائیگی
طلبا کا مطالبہ منظور ، زکریا یونیورسٹی نے ٹرانسکرپٹ پر نمبروں کی پرسنٹیج چھاپنے کی منظوری دے دی بتایا گیا ہے کہ یونیورسٹی سے جاری رزلٹ کارڈز اور ٹرانسکرپٹ میں امیدوار کے نمبر تو درج تو ہوتے ہیں مگر ان کی فیصد کی ترتیب نہیں ہوتی ہے ، جس کی وجہ سے طلبامشکلات کاسامنا تھا مگر اب سینٖڈیکیٹ کی منظوری کے بعد تمام رزلٹ کارڈز پر تفصیل کے ساتھ سی جی پی اے کی پرسنٹیج شائع کی جائے گی۔