B.COM Supplementary Examination Schedule Announced BZU Multan 2016
زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی کام حصہ اول و دوئم کے ضمنی امتحانات 2016 ء کے شیڈول کا اعلا ن کردیا گیا ۔اعلامیہ کے مطابق امتحانات 22دسمبر سے شروع ہونگے ۔ ڈیٹ شیٹ اور رول نمبر سلپس آئندہ ہفتے جاری کردی جائیں گی ۔