Examination Paper of BS will be made by relevant Teachers - BZU Multan
آئی ٹی کے طلبا کو ریلیف دیدیا ،وی سی کی زیر صدارت اکیڈمک کونسل کے اجلاس میں فیصلے
زکریا یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے کالجز میں جاری بی ایس پروگرام کے پرچے کالج اساتذہ کوبنانے کا اختیار دے دیا ، آئی ٹی کے طلبا کو ریلیف دینے کی منظوری دیدی، زکریایونیورسٹی ملتان کی اکیڈمک کونسل کا اجلاس آئی ایم ایس ہال میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت وی سی پروفیسر ڈاکٹر طاہر امین نے کی جبکہ اجلاس کے سیکرٹری کے فرائض رجسٹرار ڈاکٹر محمد مطاہر اقبال نے سرانجام دئیے ۔ وی سی نے کہا کہ خوش آئند بات یہ ہے کہ اساتذہ میں ہم آہنگی پیدا ہوتی دکھائی دی ہے جو خوش آئند ہے۔